گوجرہ(نامہ نگار)کشمیریوں کی جدو جہد آزادی تحریک میں پاکستان کا بچہ بچہ شامل ہیںبھارتی حکمرانوں کے مظالم کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی ہے۔ مختلف تنظیموں کی جانب سے ریلیاں اور سیمینارمنعقد ہو ئے ۔مرکزی جمعیت اہل حدیث واہل حدیث یوتھ فورس کے زیراہتمام محلہ نیو پلاٹ گوجرہ میں جامع عائشہ للبنات میںیکجہتی سیمینارسے مقررین کا خطاب۔
35