نئی دہلی(بیوروچیف)انڈیا کی بارڈر سکیورٹی فورس(بی ایس ایف کی )مقبوضہ کشمیر، راجستھان اور گجرات میں پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر اوپس الرٹ کے نام سے سات روزہ دفاعی فوجی مشقیں جاری ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بی ایس ایف کا کہنا ہے کہ ان مشقوں کا مقصد انڈیا کے یوم جمہوریہ کے موقع پر وطن دشمن قوتوں کی طرف سے ممکنہ حملوں کا پیشگی سدباب کرنا تھا۔
35