فیصل آباد(پ ر)پاکستان راہ حق پارٹی فیصل آباد کے زیر اہتمام یوم تاسیس کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں میں ضلع فیصل آباد کے صدر رانا ذوالفقارحمید ضلعی جنرل سیکرٹری عبدالرحمن چیمہ سٹی صدر رانا عمیر جنرل سیکرٹری میاں یاسر، رانا بلال، صدام گجر، ذید مغل سمیت میاں رضوان ، عامر انصاری، شیخ زاہدنذیر، بلال بلوچ ، حافظ ابوبکر ، محمدسعد، حافظ وقار،میاں منیراحمد، ریحان مہیس اور دیگر کارکنان عہدیداران کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر پر پارٹی رہنماں نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان راہ حق پارٹی ملک کے سیاسی ماحول میں ابھرکر سامنے آرہی ہے اور پارٹی کو ملک کے طول و عرض میں متعارف کرایا جارہاہے اس موقع پر مہمان خصوصی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری پر وفیسرمحمداطہراعوان نے خصوصی شرکت کی اور خطا ب کیاپروگرام کے اختتام پر پاکستان کی بقا سلامتی اور تحفظ کے لئے دعا کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ پارٹی اس امر کو یقینی بنائیں گی۔
57