93

پاکستان مرکزی مسلم لیگ خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے

اواگت (نامہ نگار) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA.99 رانا شاہنواز اور صوبا حلقہ PP.106 چوھدری نواز احمد چیمہ کی الیکشن کمپین کا سلسلہ جاری ہے 229رب مکوآنہ میں محمد یوسف انصاری کی رہائشگاہ پر میٹنگ کا ہتمام کیا گیا جس میں انصاری برادری کے معززین علاقہ نواز مغل سمیت نے کثیر تعداد میں شرکت کی پاکستان مرکزی مسلم لیگ حلقہ مکوآنہ کے سرپرست سید عبداللہ شاہ نے لوگوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مرکزی مسلم لیگ ایک ایسی جماعت ہے کہ جس کا منشور خدمت انسانیت ہے اور یہ جماعت خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے اسی لیئے ہم یہ نعرہ لے کر میدان عمل میں آئے ہیں کہ ہماری سیاست خدمت انسانیت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں