53

پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کا اسلام آباد میں CPL کے انعقاد کااعلان

اسلام آباد ‘ مکوآنہ(بیوروچیف ‘ نامہ نگار) پاکستان وہیل چیئرکرکٹ کونسل کے زیرانتظام اوربینک آف پنجاب کے اشتراک سے پہلا کیپیٹل پریمیئرلیگ 2023 کا آغاز 14 مارچ سے اسلام آبادکے ڈائمنڈگرائونڈ میں ہورہاہے افتتاحی میچ اسلام آبادکنگزاورپنڈی وارلورڈزکے مابین کھیلاجائے گاسی پی ایل میں مجموعی طورپر چارٹیمیں شرکت کررہی ہیں جن میں ملک بھرسے پچاس سے زائدکھلاڑی شرکت کررہے ہیں ٹی 20فارمیٹ پرکھیلے جانے والی لیگ کا فائنل 16مارچ کوکھیلاجائے گافیصل آباد کے علاقے مکوآنہ سے تعلق رکھنے والے وہیل چیئر کرکٹر محمد شاہد کیپیٹل پریمیئر لیگ میں اسلام آباد کنگز کے کپتان مقرر ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں