24

پاکستان کے عوام کی مشکلات کا احساس رائیونڈ والوں سمیت کسی کو نہیں

فیصل آباد(پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر محمد اعجاز چوہدری نے کہا کہ پاکستان کے عوام کو ایسا نظریہ اور منشورچاہیے جس سے ان کی تکالیف میں کمی آئے ،پاکستان کے عوام کی مشکلات کا احساس رائیونڈ والوں سمیت کسی کو نہیں،جن دہشت گردوں کو قربانیاں دے کر ہرایا تھا وہ پھر سر اٹھا رہے ہیں تاہم ہم ایک مرتبہ دہشت گردوں کی سرکوبی کریں گے۔انشاء اللہ آئندہ الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی اکثریت سے کامیاب ہو کر بلاول بھٹو زردار ی کو وزیراعظم بنائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں