19

پتنگ بازی ایکٹ کیخلاف ورزی کرنیوالا مقدمہ کی زد میں آ گیا

کمالیہ (نامہ نگار) پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق اے ایس آئی اکرام اللہ نے کاروائی کرتے ہوے محمد عامر نواز سکنہ ماموں کانجن روڈ کمالیہ سیدس پتنگیں برآمد کر لی جس پرپتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں