سرگودھا (بیورو چیف) پرائس کنٹرول کمیٹیاں اپنی افادیت کھو رہی ہیں شہر بھر میں مہنگائی کا طوفان اس وقت ہر شہری کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے من مانے ریٹ اور چھوٹے دکانداروں کو جان بوجھ کر تنگ کیا جارہا ہے جبکہ مافیا عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف ہے ان خیالات کا اظہار مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع سرگودھا کے صدر ناصر محمود سہگل نے کیا انہوں نے کہا کہ اصل کاروائی مافیا کیخلاف ہونی چاہیئے۔
31