41

پرانی دشمنی کی بناء پر مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پرانی دشمنی کی بناء پر مشتعل ملزمان نے فائرنگ کرکے مخالف کوموت کے گھات اتاردیا پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کرتے ہوئے قاتلوں کی تلاش شروع کردی’ ملت ٹائون کے علاقہ 201ر۔ب کے رہائشی 26سالہ عرفان ولد طالب حسین کی ملزمان محسن وغیرہ سے پرانی عداوت بازی چلی آرہی تھی گزشتہ روزملزمان نے فائرنگ کرکے عرفان کو موت کے گھاٹ اتار کرفرار ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں