22

پرانی رنجش کی بناء پر نوجوان کوفائرمارکر زخمی کردیا

ساہیانوالہ(نامہ نگار)تھانہ چک جھمرہ کے علاقے 146 ر،ب کھیوہ میں پرانی رنجش کی بناء پر نوجوان کو فائر مار کر زخمی کردیا گیا، واقع کے مطابق 146ر۔ب کھیوہ کے رہائشی محمد رئیس نامی نوجوان کو رنجش کی بناء پر مخالفین نے گولیاں مار دی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا تاہم زخمی کے ورثاء نے اس کو ہسپتال منتقل کردیا پولیس نے واقع کی اطلاع ملتے ہی قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں