27

پرندوں کا غیرقانونی شکارکرنے والے قانونی گرفت میں آگئے

گوجرہ(نامہ نگار)پرندوں کا غیر قانونی شکار کھیلنے والے تین افرادقانون کی زد میں آگئے معلوم ہواہے کہ محمد آفتاب اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ چک نمبر308ج ب کے قریب غیر قانونی طور پر پرندوں کا شکارکر رہے تھے کہ وائلڈلائف واچرگوجرہ محمد ابرارنے انہیں رنگے ہاتھوں پکڑ لیااور تھانہ صدر گوجرہ کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا جنہوں نے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں