58

پرنسپل کو دھمکیاں دینے والا پکڑا نہ جا سکا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) مریدوالہ پولیس نے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج کی پرنسپل شمع جاوید کو دفتر میں داخل ہو کر سنگین نتائج کی دھمکیاں اور سرکاری امور میں مداخلت کرنیوالے ملزم محمود ارشد کیخلاف مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں