33

پروفیسرساجد میر کی حافظ شفیق کاشف کے گھرآمد

فیصل آباد(پ ر)مرکزی جمعیت اہلحد یث پاکستان کے سربراہ اور حکمران اتحاد پی ڈی ایم کے نائب صدر سینٹر علامہ پروفیسر ساجد میر پاک سعودی بزنس کونسل کے چیئرمین حافظ شفیق کاشف کے گھر آئے اور ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ علامہ ساجد میر نے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں