24

پروفیسرڈاکٹرعامرشوکت پرووائس چانسلرفیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) پروفیسر ڈاکٹر عامر شوکت کو فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کا پرووائس چانسلر تعینات کر دیا گیا، سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ایف ایم یو کے شعبہ میڈیسن کے پروفیسر ڈاکٹر عامر شوکت کو گورنر پنجاب کی ہدایت پر فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کا پرووائس چانسلر آئندہ تین سال کیلئے مقررکیا گیا ہے، جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں