لاہور (بیوروچیف) پنجاب حکومت نے گریڈ 18 کے پرویز اختر کو محکمہ تعلقات عامہ پنجاب کا ڈی جی تعینات کردیا ہے جبکہ پنجاب حکومت نے پرویز اختر کی بطور ڈی جی پی آر تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
46