21

پنجاب بھر میں21مارچ سے رمضان بازار فنکشنل کرنیکا فیصلہ

سرگودھا (بیوروچیف) سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں رمضان بازار 21مارچ سے لگانے کیلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں اور اس سلسلہ میں تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت جاری کردی گئی ہیں اور کہا گیا ہے کہ رمضان بازاروں میں روز مرہ استعمال کی اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے تمام انتظامات بروئے کار لائیں اور اس میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائیگی خصوصاً گھی اور آٹے والے سٹالز پر خصوصی توجہ دی جائے تاکہ لوگوں کو مذکورہ اشیاء بآسانی دستیاب ہوسکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں