فیصل آباد(پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر محمد اعجاز چو ہد ری,ضلعی جنرل سیکرٹری رائے شا ہجہان کھرل ,ڈپٹی سیکرٹری جنرل ر ا ئے عابد علی کھرل,ڈسٹرکٹ میڈیا کو وارڈینیٹر محمد طاہر شیخ ,چوہدری فہیم سر فر از بھٹو,میاں لقمان ,میاں رحمان مانی,پی پی یو ر پ کے نائب صدر رانا محسن خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی نا اہلی سے سستا آٹا نا یاب ہو گیا.لوگ لمبی قطاروں مں لگ کر دن بھر خوار ہونے لگے،آٹے کی مصنوعی قلت کا جن بے قابو ہوتا جا ر ہا ہے آٹے کا بحران پنجاب اور وفاق کیلئیایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے ،روٹی نہیں تو کیا؟تمام سیاسی جمائ توں کا امتحان شروع ہو چکا ہیشہری بری طرح ذلیل و خوار ہورہے ہیں۔
