40

پنجاب میں جاری لوٹ مار کا نظام ختم ہوا

فیصل آباد(پ ر)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق ٹا ن نائب ناظم جناح ٹان ذوالفقار ا حمد شیخ نے کہا ہے کہ پنجاب میں جا ر ی لوٹ مار کا نظام ختم ہوا مسلم لیگ ن کی قیادت کی طرف سے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے میدان میں اترنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں مریم نواز کی قیادت میں مسلم لیگ ن پورے پنجاب میں کلین سویپ کریگی اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی مثبت پا لیسیوں کے نتیجے میں قو می معیشت بہتر ہوئی یوٹرن خان کا ملک د یو ا لیہ ہونے کا خواب پورا نہیں ہو گا ا نہو ں نے مزید کہا کہ ملک کو ڈ یفا لٹ کے کنارے دھکیلنے والوں کو عو ا م ووٹ نہیں د ینگے چار سال بشری بی بی ، فرح گوگی ، اور فر نٹ مینوں کے ذریعے وفاق اور پنجاب کو لوٹا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں