فیصل آباد(پ ر) سابق سیکر ٹری فنانس انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی ملک مجدد سلیمان نے کہا ہے کہ پوری قوم کشمیر او رفلسطین کے مظلوم مسلمانوں کیساتھ کھڑی ہے۔امریکی غلامی میں ہمارے حکمران مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل کیلئے آگے نہیں بڑھ رہے۔
57