20

پورے ملک کا مطالبہ ہے کہ الیکشن کرائے جائیں

فیصل آباد(پ ر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و امیدوار ٹکٹ حلقہ پی پی 114چوہدری عمر فاروق کاہلوں کی قیادت میں الیکشن کرائو، ملک بچائو اور مہنگائی کے خلاف ریلی کا انعقاد ، ریلی سمندری روڈ سے ملحقہ ڈگرانواں روڈ ان کے مرکزی آفس سے شروع ہوئی،جو حلقہ کے مختلف گلیوں اور چوکوں سے ہوتی ہوئی ضلع کونسل چوک پر اختتام پزیر ہوئی،حلقہ کے مختلف چوراہوں پر اہل علاقہ کی جانب سے چوہدری عمر فاروق کاہلوں اور ریلی کے دیگر شرکاء پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں انہیں پھولوں کے ہار پہنائے اور چو ہدری عمر فاروق کاہلوں کے حق میں نعرے لگائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں