20

پوسٹل بیلٹ کیلئے سرکاری ملازمین سے 22 جنوری تک درخواستیں طلب

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے8فروری کو ہونیوالے عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن ملازمین’ انتخابات کے دوران ڈیوٹیاں کرنیوالے سرکاری ملازمین کی سہولت کے پیش نظر پوسٹل بیلٹ کیلئے درخواستیں جمع کروانے کیلئے 22جنوری مقرر کر دی۔ الیکشن میں مصروف سرکاری ملازمین اپنے متعلقہ ریٹرننگ آفیسر کو22جنوری تک پوسٹل بیلٹ کیلئے درخواستیں دے سکتے ہیں۔ درخواست فارم الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائٹ www.ecp.gov.pk سے اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں