27

پوسٹل بیلٹ کے لئے ہدایات

بہاول پور(نامہ نگار)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ کاسٹ کے حوالے سے تفصیلی ہدایات جاری کردی۔ا لیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ملک بھرکے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر، ریٹرننگ آفیسرزکوجاری کردہ مراسلے میں بتایاگیاہے کہ الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 93کے تحت جوشخص پاکستان میں سروس کرتاہوں اس کے بچے، اس کی بیوی جواس کے ساتھ رہائش پذیرہوں اوران کے ووٹ کااندراج موجود ہو سمیت ایساشخص جو بطور ریٹرننگ افسر یا پولیس میں ہوتے ہوئے الیکشن ڈیوٹی پرفارم کررہاہو یاایساشخص جوجسمانی طور پر معذور ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں