گوجرہ(نامہ نگار)انسپکٹرپنجاب پولیس محمد حسین مرحوم کی بیٹی ،محمد طاہر اولکھ ایڈووکیٹ ،مقا می عدالت کے کلرک محمد عمران اولکھ کی ہمشیرہ حر کت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئیں ۔ مر حو مہ کو ایک بڑے نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد کبوتر انوالہ قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔نمازجنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی کثیر تعدادنے شر کت کی۔
15