8

پولیس ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر پولیس افسران وملازمین کی چھٹیاں منسوخ کرتے ہوئے 24گھنٹے حاضر رہنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ تفصیل کے مطابق آئی جی پنجابڈاکٹر عثمان انور کی طرف سے کہا گیا ہے کہ انڈیا کے بزدلانہ حملے کے بعد شہریوں کے جان ومال کی حفاظت کیلئے ہمہ وقت تیار رہنے کا کہا گیا ہے۔ موجودہ صورتحال کے پیش نظر تمام قسم کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں