64

پولیس نے دوران گشت شراب فروش پکڑ لیا

گوجرہ(نامہ نگار)پولیس نے دوران گشت شراب فروش کوقابو کر کے شراب برآمد کرلی۔معلوم ہواہے کہ نواں لاہور پولیس نے مخبر ی ہونے پر چک نمبر413ج ب کے ذوالفقار شراب لے کر جاتے ہو ئے روک لیا اور اس کے قبضہ سے20لیٹرشراب برآمد کرلی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں