40

پولیس نے گمشدہ بچے کو والدین تک پہنچا دیا

فیصل آباد(پ ر)سٹی پولیس نے گمشدہ بچے کو تلاش کرکے اس کے والدین تک پہنچادیاسٹی پولیس بچوں کی حفاظت کے لیے ہر پل مصروف عمل ہے عوام الناس کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین تر جیحات میں شامل ہے ان خیالات کا اظہار سٹی پولیس آفیسر سید علی ناصر رضو ی نے کیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز 15اطلاع ملی کہ تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کی حدود میں شہروز نامی لڑکا جس کی عمرتقریبا 03سال ہے جو کہ لاپتہ ہوگیا ہے جس پر سٹی پولیس آفیسر نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ایس اقبال ڈویژن کو ہدایت کی کہ بچے کو فوری تلاش کیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں