گوجرہ (نا مہ نگار)تھانہ صدر گوجرہ کی پولیس چوکی دواکھڑی کے وائرلیس آپریٹرمحمد عابد کے بڑے بھائی مختصر علالت کے بعدانتقال کر گئے مرحوم کو ایک بڑے نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد ان کے آبائی گائوں چک نمبر286ج ب کے قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔نماز جنازہ میں سیا سی وسماجی حلقوں سمیت عمائدین علاقہ کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔
37