چنیوٹ(نامہ نگار)پولیس کانسٹیبل کی سند جعلی نکلنے پر نوکری سے برخاست تفصیلا ت کے مطابق سیاست دانوں کی جعلی ڈگریو ں کے بعد چنیوٹ میں جعلی سند نکلنے پر پو لیس کانسٹیبل کو نوکری برخاست کر دیا گیا کا نسٹیبل احمد شیر کیخلاف ڈی پی او عمران احمد ملک کو تحریری درخواست موصول ہوئی کہ اس کی میٹرک کی سند جعلی ہے جس پر ڈی پی او نے انکوائری کمیٹی تشکیل دی انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں کا ٔنسٹیبل احمد شیر کی میٹرک کی سند جعلی ثابت ہوئی۔
