30

پٹرولنگ پولیس ٹریفک رولزبارے آگاہی کیلئے پمفلٹس تقسیم

فیصل آباد(پ ر)ایس ایس پی پٹرولنگ پولیس فیصل آباد ریجن مرزا انجم کمال کی ہدایت پر پٹرولنگ پولیس کے موبائل ایجوکیشن یونٹ کی ٹیم نے فیصل آباد کی مختلف ہائی ویز پر روڈ سیفٹی شو زکا انعقاد کیا ۔ ایجوکیشن آفیسر سب انسپکٹر رضوان بھٹی نے شہریوں کو روڈ سیفٹی و ٹریفک رولز اور حادثات سے بچائوکے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ٹریفک قوانین کا احترام کریں ، اپنی لین میں گاڑی چلائیں، گاڑیوں کے درمیان مناسب فاصلہ رکھیں، تیز رفتاری مت کریں ، سیٹ بیلٹ اور ہیلٹ کا استعمال لازمی کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں