84

پٹرولیم مصنوعات کیساتھ ساتھ گیس وبجلی کی قیمتوں میں کمی کی جائے

فیصل آباد(پ ر)صدر تحریک انصاف اسپین وسیم ارشاد چوہدری نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں میں کمی ساتھ بجلی اور گیس کی قیمتیں بھی کم کی جائیں، مہنگائی کی چکی میں پسی عوام پرگیس بم گرانا قابل مذمت ہے، انہوں نے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیس اور بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ سے انڈسٹریزاور گھریلو صارفین شدید متاثر ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں