فیصل آباد ( پ ر) مسلم لیگ (ن) کے سرگرم کارکن محمد اسماعیل غوری نے حکومت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات نرخوں میں کمی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ وفاقی حکومت عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل کر رہی ہے ملک سے غربت’ بے روزگاری اور مہنگائی کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے’ پی ٹی آئی اپنی سیاسی اہمیت اور وقعت کھو چکی ہے ۔
37