28

پیرسید حسین اللہ شاہ بخاری کا سہ روزہ دورہ فیصل آباد

فیصل آباد (پ ر )بابا بنوں والی سرکار کے نو اسہ آل رسول پیر سید حسین اللہ شاہ بخاری نقشبند ی کا سہ روزہ فیصل آباد کا تبلیغی دورہ مورخہ 23 ، 24 ، 25 فروری کو ہوگا۔ جس میں غلام محمد آباد ، جھنگ روڈ ، نیٹھڑی ، ڈھڈی والا بمقام آستانہ عا لیہ بابا بنوں والی سرکار حیدری محلہ نزد نیٹھڑی روڈ چک نمبر214 ر ۔ب فیصل آباد میں مریدین و عقیدت مندوں سے ملاقات کریں گے اور 25 فروری کو خلیفہ صوفی عبدالکریم کے سالانہ عرس مبارک کی صدارت فرمائیں گے۔ زیر اہتمام خلیفہ صوفی ظفر اقبال نوازی ، قاری غلام مصطفی نوازی ، غلام مرتضیٰ ، مزمل گل و دیگر ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں