ساہیوال(بیوروچیف) نجی کالج کے طالبعلم اور پیزہ ڈیلیوری بوائے سے دھوکہ دہی اور چوری کرنیوالے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق پاکپتن روڈ ساہیوال کے نجی کالج کے طالب علم اور پیزہ ڈیلیوری بوائے مزمل شیخ سے نامعلوم افرادنے پیزہ و دیگر کھانا کا آرڈر مالیتی 6500منگوایا اور آرڈر لے کر فرار ہوگئے مزمل شیخ نے پولیس کو بتایا کہ غریب طالب علم ہوں اور پڑھائی کے بعد محنت کرتا ہوں پولیس نے ملزمان کے خلاف 420/379کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
33