سرگودھا (بیوروچیف) پاکستان پیپلز پارٹی حقیقی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے اور ہمیشہ غریبوں کے حقوق کی بات کرتی ہے آئندہ بھی پاکستان پیپلز پارٹی ہی عوامی حقوق کے تحفظ کیلئے کام کریگی ان خیالات کا اظہار امیدوار برائے صوبائی اسمبلی و سیاسی سماجی شخصیت ڈاکٹر زاہد اقبال غوری نے کیا۔
