36

پیپلزپارٹی نے عوام کی فلاح وبہبود کا منشوردیا

فیصل آباد(پ ر)پاکستان پیپلزپارٹی کے حلقہ پی پی 116 کے امیدوار میاں ریاض الحق نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے عوام کی فلاح و بہبود کا جو منشور دیا ہے اس پر عمل د ر آ مد سے عام آدمی کی حالت بدلے گی۔ پیپلز پارٹی غریب کسانوں، مزدوروں اور محنت کشوں کی جماعت ہے لہذا پاکستان پیپلز پارٹی کا انقلابی منشور عام آدمی کی حالت بدلے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں