فیصل آباد (پ ر)پاکستان مسلم لیگ ن مرکزی کونسل کے ممبر سید محمد علی بخاری نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کو تاریخی اور حق و سچ کی فتح قرار دیا ہے اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ تاحیات نا اہلی کے خاتمے کے فیصلے پر دلی خوشی ہوئی ہے اشب میاں محمد نواز شریف انشا اللہ چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بنیں گے
