49

پیپلزپارٹی کی بڑھتی مقبولیت سے مخالفین پریشان ہیں

فیصل آباد(پ ر) پاکستان پیپلز پارٹی کی نامزد امیدوار این اے100 اور پی پی 108 سدرہ سعید بندشہ ، پیپلز پارٹی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے ہمارے مخالفین پریشان ہیں،عمران نیاز ی کو ملنے والی سزا پر پیپلز پارٹی کو کوئی خوشی نہیں ہوئی ہم ایسی چیزوں کیخلاف ہیں ،لیکن عوام مفاداتی بھگوڑوں اور اجرتی قاتلوں کی پہچان کرے ،ووٹ صرفر تیر کو دیں عوام آزاد امیدواروں کے جھانسے میں نہ آئے ناکام کھلاڑیوں اور مفاد پرست ن لیگی امیدواروں سے اب جان چھڑائیں،انشاء اللہ مخالفین کا ڈٹ کرمقابلہ کروں گی، بفضل خدا شکست سے دوچار کرونگی،پیپلز پارٹی کے امید وار پی پی 109 سردار عمر حیات سندھو نے کہاپاکستان میں بدترین معاشی بحران دن بدن بے قابو ہوتا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں