سرگودھا (بیوروچیف) امپورٹڈ حکمرانوں نے بغض عمران میں احساس پروگرام کے تحت لگائی گئی ریڑھیوں کو اکھاڑ پھینکا موجودہ حکمران غریب کو ریلیف دینے کی بجائے ان سے دو وقت کی روٹی چھیننے میں لگے ہوئے ہیں پی ٹی آئی امپورٹڈ ٹولے کا ہر محاذ پر مقابلہ کریگی ان خیالات کا اظہار ضلعی صدر یوتھ ونگ پاکستان تحریک انصاف راجہ عبدالوہاب نے کیا۔
16