22

پی ٹی آئی حقیقی آزادی کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی

فیصل آباد(پ ر)پا کستا ن تحریک انصاف یو تھ ونگ کے رہنما سعد اللہ وردگ نے کہاکہ چند ظا لموں کی اناء کی تسکین کیلئے پاکستان کو تباہ کیا جا رہا ہے،وفاقی حکومت عمران خان کی مخالفت میں اندھی ہو چکی ہے، زمان پارک میں آپریشن کی آڑ میں د ہشتگردی اور اسلام آباد میں جو بربریت کی گئی اس پر جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے ،تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں حقیقی آزادی کی جدوجہد جاری رکھے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں