ڈیرہ اسماعیل خان(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے موجودہ حکومت کیخلاف جیل بھرو تحریک کے اعلان کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں عوام بچائو تحریک کے صدر عبدالقدوس اعوان اور خلیل نمبردار نے اپنی پہلے گرفتاری پیش کرنے کا اعلان کردیا ‘ ان کا کہنا تھا کہ امپورٹڈ حکومت ہر محاذ پر مکمل طور پر ناکام ہے۔
21