22

پی ٹی آئی ن لیگ کے اعصاب پرسوارہوچکی ہے

سرگودھا (بیورو چیف) پی ٹی آئی ن لیگ کے اعصاب پر سوار ہوچکی ہے شہباز شریف سمیت تمام کو امور چلانے میں کوئی دلچسپی نہیں عوام نااہل حکمرانوں کو گھر بھیج کر دم لیں گے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے سینئر وائس پریزیڈنٹ شمالی پنجاب انصر اقبال ہرل نے کیا انہوں نے کہا کہ جعلی لوگوں کو عوام کا احساس نہیں ان کے دن گنے جاچکے ہیں جس دن پی ٹی آئی اقتدار میں آئی اس دن ن لیگ کا کام تمام ہوجائیگا لوگ کہتے ہیں کہ مہنگائی نے ہمارا بیڑہ غرق کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں