45

پی ٹی آئی کی جدوجہد عدل وانصاف پرقائم معاشرے کا قیام ہے

سمندری(بیورو چیف ) ملک کے عوام پی ٹی آئی کیساتھ ہیں ان خیا لات کا اظہار چو ہدری ندیم ضیاء امیدوار ایم پی اے پی پی 103 نے کیا انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی جد و جہد آزاد عد ل انصا ف پر قا ئم معا شرے کا قیا م ہے ہما را مقصد انسا نیت کے اصول پر قا ئم فلا حی ریا ست اور انصاف ہی پیغام ہے کہ نو جو انو ں کو سا تھ لے کر چلنا ہے جس کی بد ولت آج تحر یک انصا ف پو رے عزم کے سا تھ سیا ست کر نے میں مصروف ہیںانہو ں نے مزید کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں شا مل جماعتیں اقتدار کے مزے لو ٹنے کا حسا ب دینے کی فکر کر یں کیو نکہ ان کے اقتدار کا سو رج جلد غروب ہو نے والا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں