36

پی ٹی آئی کے امیدواروں سے درخواستیں طلب

سرگودھا (بیوروچیف) پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ نے پی ٹی آئی کے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے نام فائنل کرنے کیلئے مشاورت کیساتھ ساتھ امیدواروں سے درخواستیں طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق سرگودھا ڈویژن کے چاروں اضلاع خوشاب’ میانوالی’ بھکر اور سرگودھا سے امیدواروں کی فہرستیں پارلیمانی بورڈ کو مل چکی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں