16

پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ہمیشہ عمران خان کی کال پرلبیک کہا

ساہیوال(بیورو چیف) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و امیدوار قومی اسمبلی چو ہدری صغیر انجم نے زمان پارک میں پولیس آپریشن کو سیاسی دہشتگردی کی بدترین مثال قرار دیتے ہوئے کہا ہے سابق وزیراعظم اور عالمی لیڈر کے گھر پر پولیس کا دھاوا نہتے کارکنوں پر تشدد اور فائرنگ، آنسو گیس شیلنگ سیاہ ترین اقدام ہے۔ عوام کا سمندر پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہے۔ امپورٹڈ ٹولے اور ان کے سہولت کار ٹولے کی نیندیں اڑ چکی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں