79

پی پی 80سے مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی

سرگودھا (بیورو چیف) حلقہ پی پی 80 سے مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے کامیابی ہوگی کیونکہ ن لیگ کے علاوہ کسی کے پاس عوامی فلاح و بہبود کا کوئی منصوبہ نہیں ہے ان خیالات کا اظہار حلقہ پی پی 80 سے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی سردار شہزاد احمد خان میکن نے کیا انہوں نے کہا کہ اس حلقہ سے مریم نواز کو کامیاب کروا کر ثابت کرینگے کہ یہ حلقہ مسلم لیگ ن کا گڑھ تھا ہے اور آئندہ بھی رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں