18

پی ڈی ایم جماعتیں ملک میں بہتری نہیں لا سکتی

فیصل آباد(پ ر) صوبائی صدر عودلس(اسپین)پاکستان تحریک انصاف میاں مقبول نے کہا کہ پی ڈی ایم جماعتیں ملک میںبہتری نہیں لا سکتیں، صرف تحریک انصاف ہی ملک کی تقدیر سنوار سکتی ہے، ملک میں متناسب نمائندگی کے اصول کے تحت انتخابات ہوں تاکہ لوگ نظریہ اور ویژن کو ووٹ دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں