38

چنیوٹ’دریائے چناب سے ڈیڈ باڈی برآمد

چنیوٹ(نامہ نگار)مونڈی پبی دریائے چناب سے ڈیڈ باڈی برآمد، ریسکیو 1122 اہلکاروں نے نعش ڈی ایچ کیو ہسپتال چنیوٹ منتقل کردی ریسکیو1122کے مطابق دریائے چناب کے پانی سے ایک شخص کی ڈیڈ باڈی برآمد ہوئی اطلاع ملتے ہی سریسکیو1122اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور آپریشن کر کے ڈیڈ باڈی کو دریا سے باہر نکالاریسکیو اہلکاروں نے ڈیڈ باڈی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چنیوٹ منتقل کردیا گیا نعش کی ابھی تک شناخت نہیں ہوسکی البتہ عمر تقریباً 40سال ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں