37

چنیوٹ میں شجرکاری مہم جاری

چنیوٹ (نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر محمد آصف رضا نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ضلع بھر میں شجر کاری مہم زور شور سے جاری ہے، تما م لائن ڈیپارٹمنٹ جن میں ضلع کونسل، میونسپل کمیٹیز، ہیلتھ، ایجوکیشن، ماحولیات، لیبر، ہائی وے، بلڈنگز، سول ڈیفنس و دیگر محکمے بھرپور انداز میں دستیاب جگہوںپر پودے لگا رہے ہیں اور انکی نگہداشت کے عمل کو بھی جاری رکھے ہوئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں