گوجرہ (نا مہ نگار)چورو ں نے زمیندار کے ڈیرے سے قیمتی سا ما ن چوری کرلیا۔ معلوم ہوا کہ نوا حی چک نمبر296 ج ب کے طارق محمود نے اپنے گاؤ ں میں مویشیو ں کیلئے ڈیرہ بنا رکھا ہے جو اپنے ڈیرہ پر موجو د نہیں تھا اس دورا ن ظفر اقبا ل اپنے ایک سا تھی کے ہمراہ آ گیاقیمتی ایل سی ڈی، بیٹری، ما ئیکرو ویو اون وغیرہ چوری کرلئے اورفرار ہوگئے سٹی پولیس گوجرہ نے مقد مہ درج کرکے چورو ں کی تلا ش شروع کردی ہے۔
32