23

چوروں نے شہریوں کو موٹرسائیکلزسے محروم کردیا

گوجرہ ( نامہ نگار )چورو ں نے شہریو ں کو موٹر سا ئیکلو ں سے محرو م کردیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ محلہ حفیظ پارک کے حبیب الرحمن نے اپنی موٹر سا ئیکل نمبری 1978 ایس ایل ایم گھر کے باہر کھڑی کر رکھی تھی جو نامعلو م چور لے اڑے ، چک نمبر 92 ج ب کے احتشا م الحق نے اپنی موٹر سا ئیکل نمبری 423 ٹی ایس کے اڈا دواکھڑی میں ایک حما م کے با ہر کھڑی کی ہوئی تھی جو نا معلو م چور چوری کر کے فرار ہوگئے چک نمبر 91 ج ب کے عبدالواحد نے موٹر سا ئیکل نمبری 5342 ایف ڈی کے گھر کے باہر کھڑی کی جو نامعلوم چور چوری کرکے فرار ہوگئے اطلا ع ملنے پر تھا نہ سٹی و تھانہ صدر گوجرہ نے الگ الگ مقدمات درج کرکے چورو ں کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں